خبریں
جامعہ دارالعلوم سکھر میں نئے سیشن کے داخلے جاری ہیں — درسِ نظامی، حفظ اور تعلیمِ بالغاں کے لیے رابطہ کریں۔ سہ ماہی ’’العلم سکھر‘‘ کا تازہ شمارہ بھی شائع ہو چکا ہے۔   •   جامعہ دارالعلوم سکھر میں نئے سیشن کے داخلے جاری ہیں — درسِ نظامی، حفظ اور تعلیمِ بالغاں کے لیے رابطہ کریں۔ سہ ماہی ’’العلم سکھر‘‘ کا تازہ شمارہ بھی شائع ہو چکا ہے۔
English|سنڌي|اردو|العربية
1448 / ربــيـــع الأول / 18 || Tuesday - 01st / September / 2026

دارالافتاء

فتویٰ اور دینی رہنمائی

تعارف

دینی مدارس کی خدمات کا ایک اہم مقصد زندگی کے پیش آمدہ معاملات میں آخری دین، اسلام، کی روشنی میں رہنمائی فراہم کرنا ہے۔ پہلی صدی ہجری سے آج تک دینی مدارس نے یہ فریضہ بڑی ذمہ داری کے ساتھ ادا کیا ہے۔

جامعہ دارالعلوم سکھر میں عوامی ضروریات کے پیش نظر دارالافتاء قائم ہے۔ مفتیانِ کرام کی کمیٹی قرآن، حدیث اور فقہائے امت کی تشریحات کی روشنی میں لوگوں کے مسائل کا شرعی حل پیش کرتی ہے۔

فتویٰ لینے کے لیے اپنا مسئلہ مکمل تفصیل کے ساتھ تحریر کرکے دارالافتاء میں جمع کرائیے۔ مفتیانِ کرام غور و تحقیق کے بعد شریعت کی روشنی میں جواب جاری کرتے ہیں۔

فتویٰ حاصل کرنے کے طریقے

1. براہ راست

دارالافتاء میں حاضر ہوکر

2. فون کے ذریعے

03013869511 / 0715815050

3. واٹس ایپ

03003149252 / 03116669000

4. ای میل

askonlinefatwa@gmail.com

5. ڈاک کے ذریعے: دارالافتاء جامعہ دارالعلوم سکھر، گورنمنٹ ہاؤسنگ سوسائٹی، 100 فٹ روڈ، سکھر