تحفیظ وتجويد
حفظ قرآن، ناظرہ اور تجوید کا مکمل شعبہ۔ کم عمر بچوں سے بالغ افراد تک حفظ اور قرأت کی تربیت، تجویدی قواعد اور حفظ کی سالانہ تقریبات — اسلامی تعلیم کا بنیادی مرحلہ۔
تفصیل دیکھیےجامعہ دارالعلوم سکھر کا فلسفہ — صرف پڑھانا نہیں بلکہ سکھانا اور تربیت کرنا بھی
قرآن، حدیث، فقہ، عربی اور جدید علوم کا جامع نصاب — درس نظامی سے تخصصات تک
علم کی روشنی میں عمل پيارا — نماز، اخلاق، سماجی ذمہ داری اور اسلامی آداب پر عملی تربیت
شعبہ تربیت اور عملی پروگرام — طلبہ کو صالح مسلمان اور معاشرے کے ذمہ دار افراد بنانا
جامعہ کی اہم خدمات ایک کلک پر
مرکز تعلیم و تربیت، جامعہ دارالعلوم سکھر، دینی درس گاہوں کے تاریخی تسلسل کی ایک کڑی ہے — صفہ سے آج کے جامعہ تک۔
جامع مسجد عثمانیہ، بیراج کالونی سکھر میں بنیاد — درس نظامی، حفظ اور تعلیم بالغان کا آغاز
طلبہ کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث ایک بڑے کیمپس کی تعمیر کی ضرورت محسوس ہوئی
کیمپس 2 — گورنمنٹ ہاؤسنگ سوسائٹی میں تعمير، درس نظامی اور تحقیقی شعبہ جات کو منتقل
2 کیمپس، 12+ شعبہ جات، دارالافتاء، رسائل اور ملٹی میڈیا — سندھ کا معتبر دینی ادارہ
جامعہ دارالعلوم سکھر کے اہم تعلیمی شعبہ جات
حفظ قرآن، ناظرہ اور تجوید کا مکمل شعبہ۔ کم عمر بچوں سے بالغ افراد تک حفظ اور قرأت کی تربیت، تجویدی قواعد اور حفظ کی سالانہ تقریبات — اسلامی تعلیم کا بنیادی مرحلہ۔
تفصیل دیکھیے9 سالہ مکمل عالم کورس — چار مراحل پر مشتمل منظم نصاب: قرآن، حدیث، فقہ، اصول، منطق، تصوف اور عربی ادب۔ یہ جامع پروگرام طالب علم کو مستند عالم بننے کے لیے تیار کرتا ہے۔
تفصیل دیکھیےعربی تقریر، تحریر، ترجمہ اور ادب میں گہری مہارت۔ عالم کورس کے بعد عربی زبان و ادب میں تخصص اور تحقیق و تدریس کی تیاری۔
تفصیل دیکھیےطالبات کے لیے اسلامی تعلیم و تربیت کا خصوصی شعبہ — قرآن، حدیث، فقہ، عبادات اور گھریلو زندگی کے مسائل۔ محفوظ اور منظم ماحول میں دینی و اخلاقی تربیت۔
تفصیل دیکھیےاسلامی طب (طب نبوي) اور يوناني طب کا روایتی سلسلو. Herbal medicine، حجامه اور صحت کے بارے میں اسلامی تعلیمات — علاج سے ساتھ احتياط اور سنت کی پيروي.
تفصیل دیکھیےبالغ افراد اور ملازمین کے لیے قرآن، ترجمہ، تفسیر اور بنیادی دینی علوم کے خصوصی کورس۔ وقت کی سہولت کے مطابق شام کی کلاسیں اور روزمرہ زندگی میں اسلامی اصولوں کی رہنمائی۔
تفصیل دیکھیےمساجد کے تعلیمی، سماجی اور دعوتی کردار کی بحالی کا شعبہ۔ ائمہ و خطباء کی تربیت، باجماعت نماز اور مسجد کی اجتماعیت کے فروغ کے لیے عملی کام۔
تفصیل دیکھیے”علم بھی، عمل بھی“ — نماز، ذکر، اخلاق، سماجی خدمت اور عملی اسلامی زندگی کی تربیت۔ طلبہ کو باعمل مسلمان بنانے کا مرکز۔
تفصیل دیکھیےسندھ کا قدیم دینی رسالہ اور علمی و اصلاحی اشاعت کا سلسلہ۔ فتاویٰ، مقالات، دعوتی مواد اور سماجی مسائل پر تحریریں — آن لائن اور مطبوعہ، دونوں صورتوں میں۔
تفصیل دیکھیےجامع مسجد عثمانیہ، بیراج کالونی سکھر
حفظ ناظرہ، شعبہ بنات اور شعبہ بالغان کے سلسلا
گورنمنٹ ہاؤسنگ سوسائٹی، 100 فٹ روڈ سکھر
درس نظامی، تربیتی، تحقیقی اور دعوتی شعبہ جات — پوسٹ کوڈ 65200
جامعہ دارالعلوم سکھر کی بنیاد 1428ھ بمطابق 2008ء میں رکھی گئی۔ آج یہ دو کیمپس، 12 سے زائد شعبہ جات اور دارالافتاء کے ذریعے سندھ اور پورے ملک میں معتبر دینی خدمات انجام دے رہا ہے۔
ہمارا مقصد صرف عالم تیار کرنا نہیں — صالح، ذمہ دار اور معاشرے کے فائدہ مند مسلمان تیار کرنا ہے.
اهداف ومقاصد