English | سنڌي | اردو   |  العربية
1448 , ربــيـــع الأول , 17 Monday 31st August 2026
  • رابطہ
  • طریقہ تعاون
  • اسلامی لائبریری
    • سنڌي
    • اردو
    • العربية
    • انگلش
  • گیلری
  • ملٹی میڈیا
    • دروسِ قرآن
    • دروسِ حدیث
    • بیاناتِ اکابر
    • قرا٫ت قرآن کریم
    • حمدو نعت
    • تقریباتِ جامعہ
  • رسائل وجرائد
  • آن لائن فتویٰ
    • اي ميل
    • واٹس ايپ
  • دارالافتاء
    • تعارف
    • طریقۂ حصولِ فتویٰ
    • جاری شدہ فتاویٰ
  • شعبہ جات
    • تحفیظ و تجوید
    • درسِ نظامی
    • معہد اللغۃ العربیۃ
    • تعلیم ِبنات
    • تعلیمِ بالغان
    • تخصصات
      • تخصص فی الافتاء والتحقيق
      • تخصص فی اللغۃ العربیۃ
      • تخصص فی اللغة الانجليزية
      • تخصص فی علوم الحاسوب
    • عصر ی علوم
    • تعلیم طب
    • شعبہ تربيت
    • دارالعلم والتحقیق
    • رابطۃ المساجد
    • سہ ماہی العلم
  • نظام جامعہ
    • مجلسِ شوریٰ
    • مجلسِ تعلیمی
    • مجلسِ انتظامی
  • سرورق

مجلس شوریٰ


مجلس شوریٰ جامعہ دارالعلوم سکھرکی پالیسی ساز مجلس ہے، جو حضرت رئیس الجامعہ کی سربراہی میں جامعہ کے اکابر اساتذہ ، ماہرین تعلیم اور جامعہ کے معاونین پر مشتمل ہے ۔جامعہ کے تعلیمی ،انتظامی ،تعمیراتی اور دیگر جملہ امور مجلس شوری ٰ کی مشاورت سے طے پاتے ہیں۔

مجلس تعلیمی


جامعہ دارالعلوم سکھر کی مجلس تعلیمی درج ذیل اراکین پر مشتمل ہے:
1 ـ رئیس الجامعہ
2 ـ ناظم اعلیٰ
3 ـ ناظم مرحلہ جامعیہ
4 ـ ناظم مرحلہ ثانویہ
5 ـ ناظم معہد
6 ـ ناظم بنات
7 ـ ناظم تحفیظ وتجوید

مجلس تعلیمی ،تعلیم سے متعلق جملہ امور : داخلہ ، تعلیمی جائزہ ، حاضری کی نگرانی ، غیر حاضری پر بازپرس ، امتحانات کا انعقاد، نتائج کی ترتیب ، کمزور اور ناکام طلبہ کی نشاندہی ، کمزوری اور ناکامی کے اسباب کا تعین اور اس کی روشنی میں تدارک کا طریقہ ،مقدار خوانگی کی نگرانی، طلبہ کی تربیت اور اعمال پر توجہ وغیرہ جیسی بھاری بھر ذمہ داریاں سرانجام دیتی ہے۔

مجلس انتظامی


جامعہ دارالعلوم سکھر کے داخلی انتظامات کے حوالے سے درج ذیل ناظمین مصروف خدمت ہیں:
1 ـ ناظم اعلیٰ
2 ـ ناظم دارالاقامہ
3 ـ ناظم دارالافتاء
4 ـ ناظم مطبخ
5 ـ ناظم مسجد
6 ـ ناظم صحت وصفائی
7 ـ ناظم باغبانی
8 ـ ناظم نشر واشاعت

ہمارا پتہ


اوقات رابطہ

  • موسم گر ما صبح 7 سے شام 5 بجے تک
  • موسم سرما صبح 8 سے شام 4 بجے تک
  • جمعہ تعطیل
071-5815050

مفید لنکس

  • سرورق
  • نظام جامعہ
  • شعبہ جات
  • رسائل وجرائد
  • قواعد وضوابط
  • قواعد داخلہ
  • دارالافتاء
  • ملٹی میڈیا
  • گیلری
  • رابطہ

سوشل میڈیا لنکس

| |

Copyright © All rights reserved | Jamia Darululoom Sukkur Developed by Irshad Ahmed